کامونکے :لڑائی جھگڑے کے واقعات میں دو خواتین پر تشدد

 کامونکے :لڑائی جھگڑے کے  واقعات میں دو خواتین پر تشدد

کامونکے (نامہ نگار )لڑائی جھگڑے کے واقعات میں دو خواتین کو تشدد کا نشانہ بناڈالا گیا۔بتایا گیا ہے کہ شیخوپورہ کے شاہد محمود کی بہن کی شادی صدر الدین کالونی میں ہوئی ہے۔۔۔

 جسے گھریلو ناچاقی پر اُسکے سُسرالیوں وسیم،رابعہ،بابر اور عیشاء نے زبردست تشدد کا نشانہ بنایا۔جبکہ معمولی تنازع پر ممتاز آباد کی آصفیہ شاہین کو اُسکے ہمساؤں عباس،مصباح اور صفدر نے تشدد کرکے زخمی کردیا۔ایمن آباد پولیس نے مقدمات درج کرلیے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں