گجرات سے منشیات فروش گرفتار
گجرات (نامہ نگار )ڈی ایس پی لالہ موسیٰ سرکل محمد اکرم کی سربراہی میں تھانہ صدر گجرات پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے عبدالرحمن عرف مانا سکنہ شیخ پور کو خصوصی آپریشن کے دوران رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزم سے 1کلوسے زائد ہیروئن برآمد کر لی گئی۔
ڈی ایس پی لالہ موسیٰ سرکل محمد اکرم کی سربراہی میں تھانہ صدر گجرات پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے عبدالرحمن عرف مانا سکنہ شیخ پور کو خصوصی آپریشن کے دوران رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزم سے 1کلوسے زائد ہیروئن برآمد کر لی گئی۔