جلالپورجٹاں :معمر شخص کی درخت سے لٹکی لاش برآمد

جلالپورجٹاں :معمر شخص  کی درخت سے لٹکی لاش برآمد

جلالپورجٹاں(نامہ نگار )معمر شخص کی درخت سے لٹکی لاش ملی ہے ۔ تھانہ صدر جلالپور جٹاں کے موضع چانگانوالی سائیں دی میں 60سالہ نامعلوم شخص کی درخت کے ساتھ لٹکی لاش دیکھی گئی۔۔۔

پولیس تھانہ صدر اطلاع ملنے پر پہنچ گئی پولیس کے مطابق متوفی کے کپڑوں سے شناختی کارڈ ملا ہے جس سے اسکی شناخت ریاست علی کے نام سے ہوئی اور شیخوپورہ کا رہائشی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں