گرجاکھ سے 2منشیات ڈیلر گرفتار

گرجاکھ سے 2منشیات ڈیلر گرفتار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ گرجاکھ پولیس نے 2منشیات ڈیلرز کو گرفتار کر کے 24 کلو 350گرام چرس اور رقم وٹک 3ہزار 600 روپے برآمد کر لی ۔ ایس ایچ ا و محمود الحسن نے پولیس ٹیم کے ہمراہ سفید خان اور آصف کو گرفتار کیا۔

تھانہ گرجاکھ پولیس نے 2منشیات ڈیلرز کو گرفتار کر کے 24 کلو 350گرام چرس اور رقم وٹک 3ہزار 600 روپے برآمد کر لی ۔ ایس ایچ ا و محمود الحسن نے پولیس ٹیم کے ہمراہ سفید خان اور آصف کو گرفتار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں