سیالکوٹ:پو لیس کو جھوٹی اطلاع دینے والے 5افراد کیخلاف مقدمات

سیالکوٹ:پو لیس کو جھوٹی اطلاع  دینے والے 5افراد کیخلاف مقدمات

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر) پولیس ہیلپ لائن پکار15 پر جھوٹی اطلاع دینے والے 5افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

تھانہ کینٹ کے علاقہ سے پولیس نے جھوٹی اطلاع دینے والے مشرف حسین اور زین نواز، تھانہ رنگپورہ کے علاقہ سے سلطان، تھانہ صدر کے علاقہ سے علی حسن، تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ سے فرحان علی کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں