حافظ آباد:سیوریج کے پانی سے کاشت سبزیاں ہل چلاکر تلف

حافظ آباد:سیوریج کے پانی سے  کاشت سبزیاں ہل چلاکر تلف

حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا)حافظ آباد کے علاقہ سولنگیں اعوان میں 12کنال زرعی رقبے پر کاشت زہریلے پانی سے سیراب کی جانیوالی۔۔۔

 سبزیوں کو فوڈ اتھارٹی ٹیم کی ٹیم نے ہل چلا کر تلف کردیا۔فوڈ اتھارٹی کے مطابق سبزیوں کو سیوریج کے زہریلے پانی سے سیراب کیا جارہا تھا جو مختلف خطرناک بیماریوں کا سبب بنتاہے ۔تلف سبزیوں میں پیاز ،مٹر اور گوبھی وغیرہ شامل تھیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں