سیالکوٹ:بنیادی اور دیہی مراکز صحت کی ری ویمپنگ جاری

سیالکوٹ:بنیادی اور دیہی  مراکز صحت کی ری ویمپنگ جاری

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ محمد ذوالقرنین لنگڑیال نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر۔۔۔

 تحصیل پسرور کے 7 بنیادی مراکز صحت اور دیہی مراکز صحت کی ری ویمپنگ کے منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے اور آئندہ 6 سے 8 ہفتوں کے دوران منصوبہ پر کام مکمل کرلیا جائے گا، یہ بات انہوں نے تحصیل پسرور کے بنیادی مراکز صحت سیوال اور بلگن میں جاری ری ویمپنگ کے منصوبے کا جائزہ لینے کے دوران بتائی۔ اسسٹنٹ کمشنر پسرور قمر منج بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں