منشیات فروشی میں ملوث2ملزم گرفتار ،چرس اور ہیروئن برآ مد

منشیات فروشی میں ملوث2ملزم  گرفتار ،چرس اور ہیروئن برآ مد

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ صدر گوجرانوالہ نے منشیات فروشی میں ملوث2 ملزموں کو گرفتار کر کے 10کلو800گرام چرس، ایک کلو 100گرام ہیروئن،نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ۔

گرفتار ملزموں میں محمدعابد اورمرزابابر شامل ہیں۔دوران تفتیش ملزموں نے انکشاف کیا کہ وہ ضلع بھر میں نوجوانوں کو منشیات فروخت کرتے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں