کرسمس کے موقع پر ڈپٹی کمشنر اور سی پی او کا گرجا گھروں کا دورہ

کرسمس کے موقع پر ڈپٹی کمشنر اور سی پی او کا گرجا گھروں کا دورہ

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر )مسیحی کمیونٹی کے مقدس تہوار کرسمس کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات سکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کو یقینی بنایا گیا۔

 ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد، سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ رانا ایاز سلیم کا مختلف گرجاگھروں کا رات گئے دورہ، سیالکوٹ روڈ پر سینٹ کیتھیڈرل چرچ اور سینٹ پائول چرچ میں مسیحی کمیونٹی کے معززین اور ممبران ضلعی امن کمیٹی کے ہمراہ کرسمس کا کیک کاٹا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں