تتلے عالی:خاتون کو دو بھائیوں سمیت زخمی کر دیا
تتلے عالی(نامہ نگار )خاتون کو دو بھائیوں سمیت زخمی کر دیاگیا۔نواحی گاؤں قلعہ مصطفی آباد کا عاشر مسیح۔
،عدنان اشرف،زمان،مون،فیصل اسحاق مسیح کا زیر تعمیر مکان دیکھنے کیلئے جا رہے تھے کہ ان کے پیچھے نزاکت،عبدالغفار، بھی آگئے اور انہوں نے عدنان سے ماچس مانگی جس نے کہا کہ وہ سگریٹ نہیں پیتا تو ملزمان نے مزید چارافراد کو موقع پر بلا لیا، دستی ہتھیاروں سے تشدد کرکے کاشف،،عدنان ان کی ہمشیرہ شمائلہ بی بی کو لہوکہان کر دیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔