سیالکوٹ:تھانے اندراج کے بغیر مکان کرایہ پر دینے پر 2 افراد گرفتار

سیالکوٹ:تھانے اندراج کے بغیر  مکان کرایہ پر دینے پر 2 افراد گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ میں اندراج کرائے بغیر مکان کرایہ پردینے پردو افراد گرفتار پولیس کو مخبرخاص نے اطلاع دی۔۔۔

کہ لاری اڈا ڈسکہ کے عدنان نے اپنا مکان تھانہ میں اندراج کروائے بغیر ہی فیصل کو کرایہ پردے دیا ہے پولیس نے چھاپہ مارکر دونوں ملزمان کوگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں