شادی شدہ خاتون،دوشیزہ اغوا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)دوشیزہ اور شادی شدہ خاتون کو اغواء کر لیا گیا، 132جنوبی سے چار افراد نے 13سالہ (م)، 70شمالی سے عرفان نے (ک)کو اغواء کر لیا اور نامعلوم مقامات پر لے گئے ، مقدمات در ج کرلئے گئے۔
دوشیزہ اور شادی شدہ خاتون کو اغواء کر لیا گیا، 132جنوبی سے چار افراد نے 13سالہ (م)، 70شمالی سے عرفان نے (ک)کو اغواء کر لیا اور نامعلوم مقامات پر لے گئے ، مقدمات در ج کرلئے گئے۔