وزیرآباد:درجنوں بیروزگار افراد میں مفت ریڑھیاں تقسیم

وزیرآباد:درجنوں بیروزگار  افراد میں مفت ریڑھیاں تقسیم

وزیرآباد(نامہ نگار)عوامی خدمت کے ساتھ الخدمت فائویشن جماعت اسلامی وزیرآباد کے زیر اہتمام پروگرام میں بے روزگار محنت کش افراد کو مفت ریڑھیوں کی تقسیم درجنوں بے روزگار سبزی و پھل فروش مستحق افراد کو مفت ریڑھیاں فراہم کی گئیں بے روزگار افراد کو روزگار کے مواقع فراہم کرنا خوشنودی خدا کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے ۔

ضلعی سیکرٹری جنرل الخدمت فائونڈیشن عمران منیر بٹ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے الخدمت فائونڈیشن کے راہنما و جنرل سیکرٹری عمران منیر بٹ نے کہا کہ الخدمت فاونڈیشن کا مشن عوامی فلاح اور انسانیت کے لیے خدمات انجام دینا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں