فائرنگ سے نوجوان زخمی

فائرنگ سے نوجوان زخمی

کامونکے (تحصیل رپورٹر )معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے نوجوان شدید زخمی کردیا۔

 ڈھینسر پائیں کاحسنین تھپنالہ جارہا تھا کہ راستہ میں معمولی تلخ کلامی ہو نے پر شعیب نے فائرنگ کرکے حسنین کو شدید زخمی کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں