کامونکے :نامعلوم افراد کی پراپرٹی ڈیلر کے گھر پر فائرنگ
کامونکے (نامہ نگار)نامعلوم افراد نے پراپرٹی ڈیلر کے گھر پر فائرنگ کردی۔بتایا گیاہے کہ شریف پورہ کا پراپرٹی ڈیلر وحید بلا اور اُسکے اہلخانہ سوئے تھے کہ۔۔۔
سوموار اور منگل کی درمیانی شب دھند کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے نامعلوم افراد نے اُنکے گھر پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں وحید بلا کے مرکزی دروازے اور دیواروں کو شدید نقصان پہنچا۔صدر پولیس مصروفِ تفتیش ہے ۔