حافظ آباد :بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ،کاروبار متاثر

حافظ آباد :بجلی کی غیر اعلانیہ  لوڈشیڈنگ،کاروبار متاثر

حافظ آباد(نمائندہ دنیا ، نامہ نگار)حافظ آباد میں سردی بڑھتے ہی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بھی عروج پر پہنچ گئی۔

ایک جانب جہاں ہفتہ میں دودون بجلی بند کی جارہی ہے تو دوسری جانب دن اور رات کے دوران بجلی کی بار بار بندش بھی معمول بن گئی ہے جس سے نہ صرف شہریوں کے کاروبار تباہ ہورہے ہیں بلکہ انہیں شدید پریشانی کا بھی سامنا کرنا پڑ ر ہا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں