وزیرآباد :اینٹی نارکوٹکس ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام سائیکل ریس

وزیرآباد :اینٹی نارکوٹکس ویلفیئر  سوسائٹی کے زیر اہتمام سائیکل ریس

وزیرآباد(نا مہ نگار)اینٹی نارکوٹکس ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ کے زیر اہتمام سائیکل ریس کا اہتمام کیا،ریس میں چھوٹی عمر کے بچوں نے بھرپور حصہ لیا،مہمانان خصوصی اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کے طارق محمود،خادم حسین،وسیم چیمہ،ظفر علی۔۔۔

صدر محمد جمیل چیمہ،جنرل سیکرٹری محمد آصف مغل،محمد فاروق چیمہ،تنویر احمد چیمہ،ڈاکٹر بلال ناصر کلیر،سائیکاٹرسٹ ڈاکٹر اسد اللہ خان،کلینیکل سائیکالوجسٹ طاہر نواز خٹک ودیگر نے شرکت کی۔ایک کلو میٹر کی سائیکل ریس میں سبحان کھوکھرنے پہلی،احتشام فاروق چیمہ نے دوسری جبکہ حذیفہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی،پوزیشن حاصل کرنیوالے بچوں میں نقد انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں