شہزاد ٹاؤن میں سرچ آ پریشن،15مشکوک افراد تھانے منتقل
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران66 مشکوک افراد،31گھروں،دکانوں اورہوٹلزکو چیک کیا جبکہ۔۔۔
15مشکوک افراد اوردو موٹر سائیکلوں کو تھانہ منتقل کیا ، ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا نے اس مو قع پر کہا کہ سرچ آپریشن کا مقصد جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنااور شہر بھرمیں سکیورٹی کو موثر بنانا ہے ، سرچ آپریشنز ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں کئے جارہے ہیں ۔