سیالکوٹ:پلاٹ کا تنازع ایک شخص کو زخمی کردیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )پلاٹ کا تنازع، تین افراد نے ایک شخص کو زخمی کردیا ۔ تھانہ اگوکی کے علاقہ ماڈل ٹاون میں بابر اپنے پلاٹ پر مٹی ڈلوار ہا تھا۔۔۔
کہ اسجد پرویز، آصف، شمس وغیرہ ملزمان وہاں آگئے اور ڈنڈوں اور ہوروں مکوں کے وار کرکے بابر کو زخمی کردیا۔ملزمان نے وہاں کھڑے ایکسویٹر میشن کو بھی نقصان پہنچایا اور فرر ہو گئے ۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔