گجرات:نالے کی تعمیر میں ناقص میٹریل کا استعمال ، انکوائری کا حکم

گجرات:نالے کی تعمیر میں ناقص  میٹریل کا استعمال ، انکوائری کا حکم

گجرات (نامہ نگار )ریلوے روڈ تعمیراتی منصوبہ میں ٹھیکیدار کی جانب سے ناقص میٹریل سے نالے کی تعمیر پر صوبائی وزیر شافع حسین کا نوٹس، پولیٹیکل سیکرٹری حافظ تیمور بٹ، سفیر احمد شیرا سمیت مسلم لیگ سٹی گجرات کی قیادت نے موقع پر جاکر تعمیراتی کاموں کا معیار چیک کیا۔

 کھڑے پانی میں نالیوں کی ناقص میٹریل کے استعمال کے شواہد ملنے پر ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کام روک کر ٹھیکیدار کے خلاف انکوائری کے احکامات جاری کرتے ہوئے متعلقہ محکمہ سے رپورٹ طلب کرلی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں