پیر امیر عبد القدیر اعوان کا ساجد گوندل کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت
وزیرآباد(نامہ نگار)پیر امیر عبد القدیر اعوان منارہ شریف آف چکوال کی پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کے نائب صدر چودھری ساجد گوندل کے گھر آمد،عطاء محمد گوندل مرحوم کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
اس موقع پر ارشد گوندل،ندیم رضا گوندل،نعیم رضا گوندل، حاجی محمد اختر،حافظ محمد ظفر،عدنان شکر گورائیہ،عمران اکرم ٹھکراء ایڈووکیٹس سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد موجود تھی۔پیر امیر عبد القدیر اعوان نے کہا کہ اللہ رب العزت ساجد گوندل کے والد عطا محمد گوندل مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔