ڈسکہ :منشیات فروش گرفتار ایک کلو سے زائد ہیروئن برآ مد

ڈسکہ :منشیات فروش گرفتار  ایک کلو سے زائد ہیروئن برآ مد

ڈسکہ (نامہ نگار )تھانہ ستراہ پولیس نے دوران گشت و ناکہ بندی ملزم سے ایک کلو سے زائد ہیرو ئن برآمد کر لی ۔

 کوٹ موکھل میں منشیات ڈیلر محمد سکندر ہیرو ئن فروخت کررہا تھا کہ مشکوک جان کر روک کر چیک کیا تو 1060 گرام ہیرو ئن برآمد ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں