لالہ موسیٰ:رکشے کی چین میں چادر پھنسنے سے نوجوان جاں بحق

لالہ موسیٰ:رکشے کی چین میں  چادر پھنسنے سے نوجوان جاں بحق

لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا )رکشے کی چین میں چادر پھنس جانے پر پھندالگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تھانہ صدر لالہ موسیٰ کے گاؤں جاتریہ کارہائشی عبداﷲ رکشہ میں جارہاتھاکہ چادر اچانک چین میں پھنس گئی اور نوجوان گلا دبنے سے جاں بحق ہوگیا ،اطلاع پر پولیس پہنچ گئی ، لاش کو ہسپتا ل منتقل کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں