خواجہ صفدر میڈیکل کالج میں ریسکیو 1122 کی تربیتی مشقیں
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر)خواجہ صفدر میڈیکل کالج میں ریسکیو 1122نے ہنگامی صورتحال میں بروقت کارروائی کے لیے فرضی مشق کا انعقاد کیا۔۔۔
مقصد کالج میں پڑھنے والے طلباء ا ور اساتذہ و سٹاف کو تربیت دینا تھا تا کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں سب اپنی جانوں کو بچا سکیں۔