حافظ آباد: ڈی ی او کی تھانہ کسیسے اور جلالپور بھٹیاں میں کھلی کچہری

حافظ آباد: ڈی ی او کی تھانہ کسیسے  اور جلالپور بھٹیاں میں کھلی کچہری

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حافظ آبادعاطف نذیر نے عوامی مسائل کے بروقت حل اور فوری انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے۔۔۔

 تھانہ کسیسے اور تھانہ جلالپور بھٹیاں میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ ڈی پی او حافظ آباد نے کھلی کچہری میں سائلین اور معززین علاقہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے ۔ ڈی پی او نے متعلقہ افسر وں کو سائلین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے احکامات جاری کیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں