2 نوجوان گر کر شدید زخمی
کامونکے (نامہ نگار)موٹر سائیکل سے گرکر 2 نوجوان شدید زخمی ہوگئے ۔
کسوکی روڈ کا 15سالہ عبداللہ اور 20 سالہ محمد احمد موٹر سائیکل سے گرکرشدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے