مرالی والہ میں نا معلوم شخص نے خاتون سے فون چھین لیا
تتلے عالی(نامہ نگار )مرالی والہ میں خاتون سے نامعلوم شخص نے موبائل فون چھین لیا،تتلے عالی کے اکمل محلہ راجپوتاں میں تین ڈاکوؤں نے روک کر10ہزار روپے چھین لئے ،چڈیالہ خورد میں عمران کے رقبہ سے پیٹر انجن اور20لٹر ڈیزل چوری ہو گیا۔
مرالی والہ میں منور سلیم کا بجلی کا ٹرانسفامر چوری ہوگیا،تتلے عالی کے مدثر کی جیب سے 3ہزار روپے نکال لئے گئے ۔