فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کلاتھ مارکیٹیں بند
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)غزہ اور فلسطین کے مسلمان بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے آج بروز جمعرات کو گوجرانوالہ کلاتھ مارکیٹ بورڈ سے ملحقہ تمام کلاتھ مارکیٹیں اور بازار بند رہیں گے ۔
غزہ اور فلسطین کے مسلمان بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے آج بروز جمعرات کو گوجرانوالہ کلاتھ مارکیٹ بورڈ سے ملحقہ تمام کلاتھ مارکیٹیں اور بازار بند رہیں گے ۔