ڈسکہ:طالبہ کو ہراساں کرنے تصویر بنانے پر مقدمہ درج

ڈسکہ:طالبہ کو ہراساں کرنے  تصویر بنانے پر مقدمہ درج

ڈسکہ(نامہ نگار )اوباش ملزم کی پرائیویٹ سکول کی طالبہ کو ہراساں کرنے اور تصویر بنانے پر مقدمہ درج۔۔۔

تھانہ موترہ کے علاقہ علی ٹاؤن موترہ کے عمر علی کی بھتیجی یشفاء جو کہ نجی سکول میں زیر تعلیم ہے کو آتے جاتے ملزم سلطان خاں ہراساں کرتا ،زبردستی پکڑنے کی کوشش کرتا اور موبائل سے زبردستی تصویریں بناتا اور بچی کو زبردستی ساتھ لے جانے کی کوشش کرتا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں