سہیل انور سہوترا مینارٹی ایڈوائزری کونسل پنجاب کے ممبرمقرر

سہیل انور سہوترا مینارٹی ایڈوائزری  کونسل پنجاب کے ممبرمقرر

حافظ آباد (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )معروف سیاسی وسماجی اقلیتی رہنما سہیل انور سہوترا کو مینارٹی ایڈوائزری کونسل پنجاب کا ممبرمقرر کر دیا گیا ۔

ایڈوائزری کونسل کے چیئرمین منسٹر آف مینارٹی ہونگے جبکہ اس کے 20ممبر ہوں گے ۔گورنمنٹ آف پنجاب ہیومین رائٹس اینڈ مینارٹی افیئرز ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں