سیالکوٹ :مختلف واقعات میں خاتون اور لڑکی اغوا
سیالکوٹ(سٹی رپورٹر )خاتون اور لڑکی کو اغوا کرلیا گیا۔ ہنٹر پورہ میں مجید وغیرہ نے افضل کی 14سالہ بیٹی رضیہ اور کوٹلی لوہاراں سے منور کی بیوی شہیلا کو مجاہد نے اغوا کرلیا۔
خاتون اور لڑکی کو اغوا کرلیا گیا۔ ہنٹر پورہ میں مجید وغیرہ نے افضل کی 14سالہ بیٹی رضیہ اور کوٹلی لوہاراں سے منور کی بیوی شہیلا کو مجاہد نے اغوا کرلیا۔