سینئر ہیڈ کلرک آئی برانچ شفیق انصاری ریٹائر ہو گئے

سینئر ہیڈ کلرک آئی برانچ  شفیق انصاری ریٹائر ہو گئے

گوجرانوالہ ( سٹی رپورٹر )سینئر ہیڈ کلرک آئی برانچ شفیق انصاری ریٹائر ہو گئے ۔اس موقع پر چیف آفیسر حیدر علی چٹھہ کے آفس میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔۔

 تقریب میں میونسپل کارپوریشن انتظامیہ کے آفیسر حیدر علی چٹھہ ،لینڈ انکروچمنٹ سپر نٹنڈنٹ رحمت علی انصاری ، آفس سپرنٹنڈنٹ محمد علی،انکروچمنٹ انسپکٹر عرفان نسیم بٹ ، سینئر ہیڈ کلرک آئی برانچ نواز کھوکھر ،طاہر انصاری، ارسلان احمد ‘شاہد‘ اورنگزیب،فر زند علی گجر،مون راٹھور سمیت دیگرملازمین اور ٹھیکیدار وں نے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں