وزیرآباد:گرجا گھروں اور مسیحی کالونیوں میں صفائی پر کمیو نٹی کا اظہار تشکر

وزیرآباد(نامہ نگار) ایسٹر کے موقع پر مسیحی عبادت گاہوں اور کرسچن کالونیوں میں صفائی کے انتظامات پر کرسچن کمیونٹی نے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ذمہ داران کا شکریہ ادا کیا۔
ایسٹر کے موقع پر مسیحی عبادت گاہوں اور کالونیوں میں مناسب صفائی ستھرائی پر کرسچن کمیونٹی نے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے جنرل منیجر شاہد اقبال،ڈائریکٹر آپریشن عدیل سیف چٹھہ اور سینٹری انسپکٹر عقیدت محسن شاہ کا شکریہ ادا کیا ۔