امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم آج گوجرانوالہ میں تاجر کنونشن سے خطاب کرینگے

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم  آج گوجرانوالہ میں تاجر  کنونشن سے خطاب کرینگے

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن آج گوجرانوالہ آئیں گے جہاں وہ تاجر کنونشن سے خطاب کریں گے۔۔۔

صدارت امیر جماعت اسلامی وسطی پنجاب جاوید قصوری کریں گے ،کنونشن سے کاروباری شخصیات ،صنعت کار اور تاجرتنظیموں کے قائدین بھی خطاب کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں