شادی میں شراب پی کر میاں بیوی پر تشدد

شادی میں شراب پی کر میاں بیوی پر تشدد

ڈسکہ(نامہ نگار)شادی کی تقریب میں شراب کے نشہ میں دھت ملزمان کو منع کرنے پر 9افراد کا میاں بیوی پر تشدد، مقدمہ درج۔۔۔

 تھانہ سٹی کے علاقہ بمبانوالہ روڈ پر واقع میرج ہال میں عارفہ صدیقہ اپنے خاوند کے ہمراہ اپنی خالہ زاد کی شادی کی تقریب میں شریک تھی ۔کہ ملزمان ناظم ،نوید ،صابر ،سلطان ،جمیل ،مانی ،عبداﷲ ہمراہ 2نامعلوم شراب کے نشہ میں دھت غل غپاڑہ کررہے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں