راہوالی :چور اہلخانہ کی عدم موجودگی میں گھر کا صفایا کر گئے

راہوالی :چور اہلخانہ کی عدم  موجودگی میں گھر کا صفایا کر گئے

راہوالی(نمائندہ دنیا )نامعلوم چور اہلخانہ کی عدم موجودگی میں گھر کا صفایا کر گئے ،سوا چار لاکھ روپے ، ڈیڑھ لاکھ روپے کا گھریلو سامان و طلائی زیورات چرا کر لے گئے ۔

 تلونڈی کھجوروالی کی رہائشی آسیہ اپنے شوہر عاطف کے ہمراہ صبح کام پر گئی جب رات کوگھر واپس آئے تو دیکھا کہ سامان بکھرا ہوا ہے ، کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں