جھوٹی اطلاع ، 2افراد کیخلاف کارروا ئی

جھوٹی اطلاع ، 2افراد کیخلاف کارروا ئی

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)پولیس ہیلپ لائن پکار ون فائیو پرجھوٹی اطلاع دینے والے 2افراد کے خلاف کارروائی ۔ پھلورہ پولیس نے شاہد محمود اور قلعہ کالر والہ پولیس نے عمران کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

پولیس ہیلپ لائن پکار ون فائیو پرجھوٹی اطلاع دینے والے 2افراد کے خلاف کارروائی ۔ پھلورہ پولیس نے شاہد محمود اور قلعہ کالر والہ پولیس نے عمران کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں