تتلے عالی :مختلف واقعات میں چھترے ودیگر سامان چوری
تتلے عالی(نامہ نگار )مختلف واقعات میں چھترے ودیگر سامان چوری ہوگیا۔۔۔
ہردواودھے میں مرتضیٰ کی حویلی سے دو لاکھ10ہزار روپے کے دو چھترے چوری ہو گئے ، مرالی والہ میں فیضان کی دکان سے سکریپ،گارڈر،لکڑی چوری ہو گئی،رتہ گورائیہ میں رانا افتخار کاپیٹر انجن چوری ہوگیا ۔