گجرات :پا ک فوج سے اظہا ریکجہتی اور مو دی سرکاری کیخلا ف ریلی

گجرات :پا ک فوج سے اظہا ریکجہتی  اور مو دی سرکاری کیخلا ف ریلی

گجرات (سٹی رپورٹر‘نامہ نگار )ڈیرہ سید طالب حسین شاہ سے کچہری چوک تک پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور مودی سرکار کیخلاف ریلی نکالی گئی جس میں ضلع بھر سے ہزاروں نوجوانوں سمیت 45 ممالک کے اوورسیز پاکستانیوں نے شرکت کی۔

 ریلی کی قیادت سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب سید عدیل عباس شاہ آف ہالینڈ اور ممبر صوبائی اسمبلی چودھری خالد اصغر گھرال نے کی۔ ریلی میں عقیل عباس شاہ ، سجیل عباس ‘چودھری علی دلدار، حاجی قمر الزمان، چودھری عامر جمنا، سید علی امیر شاہ، چودھری ناصر علی رانجھا نے بھی شرکت کی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں