جامعہ گجرات کے فیکلٹی ارکان کااجلاس

جامعہ گجرات کے فیکلٹی ارکان کااجلاس

گجرات(سٹی رپورٹر)جامعہ گجرات کے مختلف شعبہ جات کے فیکلٹی اراکین کا ایک اہم اجلاس حافظ حیات کیمپس میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرظہور الحق نے کی۔

اجلاس کا بنیادی مقصد ریسرچ و ڈویلپمنٹ کو درپیش مختلف النوع چیلنجوں اور مسائل کا ادراک کرتے ہوئے ان کے حل کے لیے مؤثر اقدامات تھا۔ اجلاس میں مختلف شعبہ جات کے اسسٹنٹ پروفیسروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں