اے سی کھاریاں کا تحصیل کا دورہ صفائی سرگرمیوں کا جائزہ

اے سی کھاریاں کا تحصیل کا دورہ صفائی سرگرمیوں کا جائزہ

گجرات(سٹی رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں احمد شیر نے تحصیل بھر میں جاری’’صاف ستھرا پنجاب‘‘مہم کے تحت صفائی کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔

 انہوں نے کھاریاں شہر، جی ٹی روڈ اور مضافاتی علاقوں میں صفائی کی حالت کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اور فیلڈ میں موجود ویسٹ مینجمنٹ عملے سے ملاقات کی۔اسسٹنٹ کمشنر نے صفائی کی ناقص صورتحال پر متعلقہ افسران کو فوری بہتری کی ہدایات جاری کیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں