واپڈا ٹاؤن ویلفیئر گروپ کی حمایت کا اعلان

 واپڈا ٹاؤن ویلفیئر گروپ  کی حمایت کا اعلان

گوجرانوالہ( نیوز رپورٹر)معروف کاروباری شخصیات شیخ طاہر اور حاجی اعظم نے اعتماد اتحاد گروپ کو خیر آباد کہہ کر واپڈا ٹاؤن ویلفیئر گروپ کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا ہے ۔۔

واپڈا ٹاؤن ویلفیئر گروپ کے صدارتی امیدوار کے شامل ہونے سے واپڈا ٹاؤن ویلفیئر گروپ مزید مضبوط ہوا ہے جس کی وجہ سے مخالفین کی نیندیں اُڑچکی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں