مسلم لیگ(ن)کے جنرل سیکرٹری سجاداحمدبٹ مستعفی

مسلم لیگ(ن)کے جنرل  سیکرٹری سجاداحمدبٹ مستعفی

لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا )لالہ موسیٰ سے مسلم لیگ(ن) کے جنرل سیکرٹری سجاداحمدبٹ مستعفی ہوگئے۔۔

استعفیٰ ڈویژنل قائد چودھری عابد رضا کوٹلہ کو بھجوادیا۔باسجاد احمدبٹ نے ذاتی مصروفیات کی بنا پر استعفیٰ دیا ہے ۔ انہوں نے استعفیٰ میں کہا ہے کہ میرا تعلق مسلم لیگ نواز سے تھا ،ہے اور رہے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں