جعلی معذور 2بھکاری گرفتار
سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نمائندہ دنیا )جعلی معذور بن کر بھیک مانگنے والے 2بھکاریوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ سے پولیس نے بھیک مانگنے والے مہر علی اور یاسر کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لئے ۔
جعلی معذور بن کر بھیک مانگنے والے 2بھکاریوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ سے پولیس نے بھیک مانگنے والے مہر علی اور یاسر کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لئے ۔