ہوائی فائرنگ کا ملزم گرفتار

ہوائی فائرنگ کا ملزم گرفتار

تتلے عالی(نامہ نگار )اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والے کو گرفتار کرلیا گیا، نوشہرہ روڈ قبرستان کے قریب ہوائی فائرنگ کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کی ، ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ۔

اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والے کو گرفتار کرلیا گیا، نوشہرہ روڈ قبرستان کے قریب ہوائی فائرنگ کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کی ، ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں