سمبڑیال:ضمنی الیکشن میں اجتماع کے دوران 15 موبائل فون چوری
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )پی پی 52 کے ضمنی الیکشن میں اجتماع کے دوران جیب تراشوں کی چاندی رہی ، 15 موبائل فون چرالیے۔
ضمنی الیکشن میں موڑ سمبڑیال پر احتجاج کے دورا ن محمد آصف ،رانا محمدرسمان ، عمر ،حمزہ ، محمد اکرم ، حسنات ملک، صفدر اور دیگر شہریوں کے موبائل فون چوری کر لئے گئے ۔