بجٹ :ذخیرہ اندوزوں نے اشیاضروریہ سے گودام بھر لئے

تتلے عالی(نامہ نگار)بجٹ کے باعث ذخیرہ اندوزوں نے اشیاضروریہ سے گودام بھر لئے ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وصوبائی بجٹ پیش ہونے سے قبل تتلے عالی اور۔۔۔
اس کے نواحی علاقوں میں ذخیرہ اندوزوں نے اشیاضروریہ متوقع طور پر مہنگی ہونے اور زیادہ منافع کمانے کیلئے چاول،گھی، چینی، دالیں،مصالحہ جات ،سیمنٹ،سریا،گرلیں،لکڑی کی کھڑکیاں،دروازوں ،کھل،ونڈا،کھادسے گودام بھر لئے ہیں۔