2ڈاکو ؤں نے گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل چھین لی

تتلے عالی(نامہ نگار)ارتالی ورکاں کے امتیاز علی کو ڈیرہ باٹھ کے قریب دو ڈاکوؤں نے اسلحہ کے۔۔۔
زور پر روک کر اس سے موٹر سائیکل نمبری جی اے پی4419 چھین لی،تتلے عالی کے اخلاق احمد کے ڈیرہ سے 65ہزار روپے مالیتی الیکٹرانک ڈیوائس وی ایف ڈی چوری ہو گئی۔تتلے عالی پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔