گرفتار ملزم کی نشاندہی پر آلہ قتل برآمد

تتلے عالی(نامہ نگار)قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کی نشاندہی پر آلہ قتل برآمد۔تتلے عالی پولیس نے قتل کے۔۔۔
مقدمہ میں گرفتار ملزم ابوسفیان سکنہ جاجوکی کی تفتیش کے دوران انکشاف پر اس کے گھر سے آلہ قتل پسٹل9ایم ایم دوعدد گولیاں برآمد کرلیں۔ملزم کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کے جرم میں مقدمہ درج کرلیا گیاہے ۔