حافظ آباد:منشیات فروش گروہ کا سرغنہ شاہدو گونگا گرفتار

حافظ آباد:منشیات فروش  گروہ کا سرغنہ شاہدو گونگا گرفتار

حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )سی سی ڈی پولیس نے منشیات فروش گروہ کا سرغنہ شاہد عرف شاہدو گونگا کو گرفتار کرکے۔۔۔

ایک ہزار گرام منشیات برآمد کرلی۔ نواحی گاؤں ونی کا رہائشی شاہدو گونگا عرصہ دراز سے منشیات فروشی کے دھندہ میں ملوث تھا اور کئی مقدمات بھی درج تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں